عمران خان دھرنے میں بیٹھے کارکنوں کو سوتا چھوڑ کربنی گالہ روانہ

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن د ھرنے میں بیٹھے کارکنوں کو سوتا چھوڑ کر ڈی چوک سے بنی گالہ روانہ ہو گئے۔ جبکہ تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکا تاحال ڈی چوک پر موجود ہیں۔