حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور(جیوڈیسک)عمران خان نے کہا ہے کہ پیش آنے والا حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ، بلٹ پروف جیکٹ نہ پہنی ہوتی تو کمر ٹوٹ جاتی۔

انہوں نے یہ بات جیو ٹی وی کے سینئر اینکر حامد میر سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی۔دوسری جانب اسپتال میں عوام کی طرف سے پھول بھیجنے کاسلسلہ جاری ہے۔