بھارت: زائرین کو اجمیرشریف نہ بھیجنے کی تجویز

India

India

(جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجنیکی تجویز دی ہے۔ بھارت دفتر خارجہ نے اپنا پیغام وزارت مذہبی امور کو بھیج دیا۔ پیغام مین کہا گیا ہے۔

پاکستانی زائرین کوسیکیورٹی نہیں دے سکتے۔اس لئے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجا جائے۔ واضح رہے کہ سربجیت سنگھ کی موت کے بعد بھارت میں اشتعال پایا جاتا ہے۔