ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑاجوتا تیار

Hong Kong

Hong Kong

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)نت نئے ڈیزائن اوراسٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کیے جاتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کی یو نیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے بیس فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا جو تا بنا کر عالمی کارنامہ سر انجام دیا۔

کئی دنوں کی محنت کے بعد تیار کیے گئے اس جوتے کی لمبائی بیس فٹ جبکہ آٹھ فٹ چوڑا اور گیارہ فٹ اونچا ہے۔سرمئی،سفید اور سیاہ رنگ میں تیار کیے اس دنیا کے سب سے بڑے جوتے پر خصوصی طور پینٹنگ کر کے منفرد بھی بنایا گیا ہے۔