بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر اٹلی کے خلا باز کے ہیلمٹ میں پانی آگ

Space Station

Space Station

ناسا کے دو خلا بازوں کا خلائی اسٹیشن پر کام کے دوران ہیلمٹ کے گیلے ہونے پر کام روک دیا۔خلانورد گھبرا کر ہیلمیٹ کے گیلے ہونے پر اطلاع اپنے ادارے ناسا کو دے بیٹھے۔ یہ دلچسپ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی کرس کیسیڈی اور اٹلی کے لوکا پر میٹانو خلائی اسٹیشن پر مرمتی کام میں مصروف تھے کہ یکدم پرمیٹانو کو اپنا چہرہ گیلا محسوس ہو۔

اجو کچھ دیر بعد بڑھ گیا۔ جس پر اٹلی کے پر میٹا نو نے ہیوسٹن کے فلائٹ کنڑول میں اطلاع دی اور ان کو واپس بلا لیا گیا۔ یاد رہے کہ پر میٹانو دو دفعہ خلا میں جا چکے ہے اور یہ اٹلی کے پہلے خلانورد تھے۔ اس واقعہ کو ناسا نے نقصان دہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے معمول کا واقعہ قرار دیا۔