آئی پی ایل: چنئی سپر کنگز 7 وکٹوں سے کامیاب

Chennai Super Kings

Chennai Super Kings

شارجہ (جیوڈیسک) آئی پی ایل میں میک کالم کے ممبئی انڈین پر لاٹھی چارج کی بدولت چنئی سپر کنگز 7 وکٹوں سے کامیا ب ہو گئی۔ اس طرح دفاعی چیمپئن کو مسلسل تیسری بارشکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہحیدر آباد نے دلی کو 4 رنز سے شکست دے دی۔

انڈین پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے راجستھان کا مقابلہ بنگلوراورکولکتہ کا پنجاب سے ٹاکرا ہو گا۔