عراق: اربیل میں خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی

Iraq

Iraq

بغداد (جیوڈیسک) عراقی کردستان کے دار الحکومت اربیل میں خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا۔ جس نے ایک سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں میں سے بیشترکی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔