عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ

Elections

Elections

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ، عراق میں آج عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 382 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ 9012

امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم نوری المالکی تیسری بار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔