جمیعت طلباء اسلام ضلع سوات کے کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا

سوات: جمیعت طلباء اسلام ضلع سوات کے کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں 27 جنوری 2014 کو تقریری مقابلوں کے بارے میں حتمی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی جس میں ضلع سوات کے تمام تحصیلوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

تقریر ی مقابلے انشاء اللہ بہترین انداز سے منعقد کیا جائے گا ساتھ ساتھ معروف سکالرز تقریب سے خطاب کریں گے جس میں تمام اہل اسلام خصوصا سوات کے عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تقریب 27 کو بعد از ظہر ضلعی دفتر جمیعت علماء اسلام امانکوٹ میں منعقد ہو گی۔