وفاقی وزیر داخلہ تقریر کے بجائے سندھ حکومت سے تعاون کریں، وسان

Interior Minister

Interior Minister

کراچی پیپلز پارٹی کے رہ نما منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں قیام امن کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول کرنے کو تیار ہیں۔

سندھ اسمبلی کے باہر زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے کہا وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول ہے تاہم وہ تقریروں اوربیانات کے بجائے میز پر بیٹھ کرصوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔