اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل۔ترجمان لاہور جمعیت

لاہور(08-02-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مجلس شوریٰ  کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ کی زیرصدارت مرکز لاہور جمعیت اچھرہ میں ہوا۔

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد علی زاہد کو جنرل سیکر ٹری لاہور ،مستقیم معین کو ناظم علاقہ وسطی لاہور، جبران بن سلمان کو ناظم علاقہ غربی لاہور، صہیب شریف کو ناظم علاقہ جنوبی لاہور،محمد عاصم کو ناظم علاقہ پر و فیشنل انسٹیٹیو ٹس لاہور،عا کف جمیل کو ناظم علاقہ شرقی لاہور اسامہ تبسم کو ناظم علاقہ شمالی لاہور اور ثاقب خلیل کو ناظم علاقہ جامعہ ہندسیہ لاہور مقرر کیا ہے۔

جاری کردہ:
میڈیا سیل، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
برائے رابطہ:
اسامہ اسد سیکرٹری اطلاعات، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
0321-9409301