صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے

Ali Murtaza Awan

Ali Murtaza Awan

ملکہ (راجہ آفتاب احمد) صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے۔ تفصیل کے مطابق صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان آج دولہا بنیں گے۔

شادی کی تقریب سکائی ویز ریسٹورینٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں اور دعوت ولیمہ شاہین چوک ملکہ میں منعقد ہو گی۔ تقریب میں مذہبی، سیاسی، سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔