جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 Tassaduq Hussain Jilani

Tassaduq Hussain Jilani

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔