قلات شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

Kalat

Kalat

قلات(جیوڈیسک)قلات شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہر میں واقع بس اڈہ کے قریب بیٹھے ایک شخص پر نامعلوم افراد نے اسلحہ سے فائرنگ پر دیا، اور فرار ہوگئے۔

گولیاں لگنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، واقع کے بعد پولیس نے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال قلات منتقل کردیا گیا، ابھی تک لاش کی شناخت اور فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم مزید کاروائی متعلقہ تھانے کے آفسران کررہے ہیں۔