کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

Rain

Rain

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا۔

کراچی کے علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل، ایم اے جناح روڈ، ملیر، ایئر پورٹ اورگلشن حدید کے اطراف میں تیز ہواؤں کے ساتھ سردی کی پہلی بارش ہورہی ہے، جس کے باعث کراچی کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔