کراچی : بہادرآباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی گاڑی کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے کراچی کے علاقے بہادر آباد سے ایک سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔

گاڑی سندھ بورڈ آف ریونیو کے افسر کے زیر استعمال تھی جس کا نمبر جی پی 4424 ہے۔پولیس کے مطابق گاڑی کی تلاش کی لیے کارروائی جاری ہے۔