کراچی : چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چند روز قبل فائرنگ سے شدیدزخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ لفیٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدر کی گاڑی پر 27 فروری کو فائرنگ کی گئی تھی۔

جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔فائرنگ کا واقعہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب پیش آیا تھا۔اہل خانہ کے مطابق لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدر جاں بحق ہوگئے ہیں۔