کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر الہ دین پارک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔