کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

Karachi firing

Karachi firing

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کردو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سول ھسپتال کے قریب گھانچی پاڑہ سے ایک شخص کی ہاتھ پاں بندھی لاش ملی ہے۔

سرجانی ٹان اور گولیمار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر اسڑیٹ کرائم میں ملوث کیملزموں بختی راون اور عبدالخالق کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔