کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

Karachi Firing

Karachi Firing

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ماڑی پور میں نامعلوم ملزمان نے دکان پر فائرنگ کرکے مبشرنامی شخص کوہلاک کردیا،لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،گلبہار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔