کراچی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

CM KArachi

CM KArachi

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس وزیراعلی ہاوس میں جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اجلاس میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلا تفریق کراچی میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹارگٹڈآپریشن کیلئے ضرورت پڑنے پرنگرانی کیلئے ہیلی کاپٹربھی فراہم کئے جا ئیں گے ۔ آپریشن کی نگرانی گورنر اور وزیراعلی سندھ کریں گے۔