کراچی: گلشن اقبال ضیا کالونی میں سرچ آپریشن

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال ضیا کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایس پی گلشن اقبال عابد قائم خانی کے مطابق گلشن اقبال ضیا کالونی میں آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے اور کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔