کراچی: کورنگی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Karachi Lockdown

Karachi Lockdown

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ضلع کورنگی کے 3 سب ڈویژن کی 5 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں 3 سب ڈویژن کی 5 یوسیز کورنگی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 29 دسمبر سے 12 جنوری تک نافذ العمل رہے گا۔