کراچی : لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک، ایک اہلکار شہید

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں رینجرز اور ملزمان کے درمیان مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہل کار شہید ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں رینجرز انٹیلی جنس کو اطلاع ملی کہ علاقے میں۔

ملزمان چھپے ہوئے ہیں جس پر رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کیا، ملزمان نے رینجرز پر فائرنگ کردی جس سے ایک رینجرز اہلکار شہید ہو گیا جبکہ جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔