کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

People Party

People Party

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ صدر پیپلز پارٹی کراچی قادر پٹیل کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی ایس 89 سے سید دلاور شاہ ، پی ایس 90 سے لیاقت علی عسکانی، پی ایس 91 سے الطاف حسین حالی، اور پی ایس 92 سے عبدااللہ بلوچ امیدوار ہوںگے۔

پی ایس 93 سے صدیق اکبر ، پی ایس 94 سے راشد بلوچ پی ایس 95 سے جمیل ضیااور پی اسی 96 سے مجیب الرحمان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ پی اسی 97 جمن دروان ، پی ایس 98 سے ڈاکٹر ناصر خان ، پی ایس 99 سہیل سمیع دہلوی اور پی ایس 100 سے اشفاق قادر پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے، پی ایس 101 سے عاطف مشتاق، 102 سے اصغر عباس، 103 سے دلبر ولی، پی ایس 104 سے عارف حسین، 105 سے فاروق میمن ، 106 سے زوہیب حسن۔

107 سے عبدالواحد چھٹو، 108 سے محمد جاوید ، 109 سے مس ثنیہ، 110 سے فہیم علی،111 سے عدنان بلوچ، 112 سے کریم اللہ، 113 سے اسد حسین زبیری، 114 سے مقبول مسیع، 115 سے ارشد علی جان، 116 سے حارث علی ، 117 سے پیر عبدالرشید، 118 سے محمد اقبال، 119 سے عبدالحق۔

120 سے عامر خان، 121 سید خاور عباس، 122 سے نوید طاہر ، پی ایس 123 سے اعظم درانی، 124 سے شاہجہان شیخ، 125 سے نصر اللہ، 126 سے محمد اسماعیل بروہی، 127 سے محمد حلیم میمن، 128 سے شاہجہان خان، 129 سے حاجی مظفر علی شجرااور 130 سے ساجد جوکھیو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔