کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ملزم ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) لی مارکیٹ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقابلہ لی مارکیٹ کے قریب ہوا جس میں رینجرز اور پولیس نے حصہ لیا۔ ہلاک ہونے والا ملزم جرائم کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔