کراچی : سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے کے قریب دستی بم حملہ،دوافراد زخمی

Karachi Blast

Karachi Blast

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے کے قریب د کریکر حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان ایدھی سینڑسرد خانے کے قریب کریکر پھینک کر فرار ہوگئے۔

حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،جنہیں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا،دونوں زخمیوں کے حالت خطرے سے باہر ہے۔