کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 13 پوائنٹ اضافہ

Stock Market

Stock Market

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا جاری ہے،پہلے سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹ اضافہ ہوا۔

مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار تین سو اٹھانوے پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تاہم فروخت کے دبا کی وجہ سے کاروبار کے دوران انڈیکس اکیس ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آ گیا۔