کراچی کے علاقے منگھوپیر سے 2 افراد سے بوری بند لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر سے دو افراد سے بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میانوالی کالونی میں سے 2 بوری بند لاشیں ملی ہیں، دونوں افراد کو سر میں گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔

مقتولین نے شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے ، جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو مزید کارروائی اسپتال منتقل کردیا گیا۔