کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر (جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں آزادکشمیر کے معروف سینئر صحافی راجہ کفیل احمد کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔

اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،ملک شوکت اعوان ،طارق محمود ثاقب ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر طارق شاکر ،عاطف اکر م ،عزیزالرحمان ناز،مرزا ندیم اختر ،انصر زمان ،جہانگیر پاشا،سلیم ساگر ،فیصل صغیر شمیم،ظہور احمد رضا،عابد زبیر ،یاسین تبسم ،شیراز پرویز مشتاق ،وسیم نذر،راجہ وحید مراد،مرتضی گیلانی ،چوہدری محمد ارشد سمیت دیگر نے شرکت کی۔