کشمور : گڈو تھرمل پاورمیں فنی خرابی، تمام یونٹ ٹرپ کرگئے

Guddu Thermal Power

Guddu Thermal Power

کشمور (جیوڈیسک) کشمور گڈو تھرمل پاورمیں فنی خرابی سیتمام یونٹ ٹرپ کرگئے۔ سندھ ، بلوچستان، پنجاب کے کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔