خیبرپختونخوامیں آن لائن ایف آئی آردج کرنے کا عمل شروع

FIR online

FIR online

خیبرپختونخواہ (جیوڈیسک) خیبرپختونخواہ کی پولیس ویب سائٹ پرآن لائن ایف آئی آردج کرنے کااجرا کاعمل شروع ہوچکاہے۔ ترجمان کے مطابق لاہورکے رہائشی قیصرعلی نے پولیس تھانہ ابیٹ آباد میں آن لائن فارم کے زریعے ایف آئی درج کرلی ہے جس ہ پہرمتعلقہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئیملزم کوگرفتارکرلیاہے۔

قیصرعلی نے ایف آئی آرمیں مدعابیان کیاتھاکہ ملزم فرحان کے خلاف ان کے کاروباری لین دین کے تحت بیس لاکھ روپے بنتے ہیں جووہ نہیں دے رہاہے ملزم کی گرفتاری کے بعدمتاثرہ فریق قیصرعلی کوبیس لاکھ روپے کی رقم دے دی گئی ہے ترجمان کے مطابق آن لائن ایف آئی آردرج کرنے کاعمل صوبہ بھرتک بڑھ دیاگیاہیتاکہ متاثرہ لوگوں کوفوری انصاف مل سکیں۔