لاہورمیں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

PTI

PTI

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا ڈیفنس لاہور میں چوتھے روز بھی جاری ہیلاہور: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکا این اے 125 میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق کو کامیاب قرار دینے پر سراپا احتجاج ہیں۔

مظاہرین اتوار کی شام 5 بجے سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمشن این اے 125 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم جاری کرے۔ پولیس کی جانب سے دھرنے کی جگہ کے اطراف میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور خاردار تاریں اور شامیانے لگا کر نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے۔