گزشتہ دنوں بوچھال کلاں کے رہائشی ملک ریاض ولد محمد ظریف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

چکوال : گزشتہ دنوں بوچھال کلاںکے رہائشی ملک ریاض ولد محمد ظریف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان بوچھال کلاں میں ادا کی گئی مرحوم کے تین بیٹے خرم شہزاد عامر شہزاد اور فیصل شہزاد اور بیوی نسیم اخترکو وارث چھوڑا ہے۔

ان کی ساڑھے بارہ ایکڑ زمین موضع بیش سنگھ تحصیل منچن آباد میں ہے اگر کسی کو اور وراثت کا دعویدار ہو تو وہ محکمہ مال سے رابطہ کرے۔