وکلا کا پرویز مشرف کے فارم ہاس جا کر بیانات ریکارڈ کرانے سے انکار

Lawyers Form House

Lawyers Form House

اسلام آباد (جیوڈیسک) تین وکلا نے پرویز مشرف کے فارم ہاس جا کر بیانات ریکارڈ کرانے سے انکارکر دیا ہے، انکار کرنے والے وکلا میں واجد گیلانی، فضل الرحمان نیازی اور انور خان شامل ہیں۔

وکلا کا موقف ہے کہ آمر کے گھر جا کر بیانات ریکارڈ نہیں کرا سکتے ،اڈیالہ جیل یا اسلام آباد کچہری میں بیانات ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔ ز نظر بندی کیس میں عدالت نے 15 گواہوں کو سمن جاری کر رکھے ہیں، آج بیانات رکارڈ کیے جانے ہیں اس سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی سب جیل پہنچ چکے ہیں۔