لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

Qutta

Qutta

کوئٹہ(جیوڈیسک) لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، ایف سی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور صورت حال کو کنٹرول کر لیا ہے۔