لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج کے زیر اہتمام منی سمپوزیم آج منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “منی سمپوزیم “بعنوان Caring of Lupus(آج)مورخہ 26مارچ2013ء بروز منگل بوقت ڈیڑھ بجے تا ساڑھے۔

تین بجے دوپہر تک بمقام آڈیٹوریم لیاقت نیشنل کنونشن ہال لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد کیا جارہا ہے ۔جس میں لیاقت نیشنل ہسپتال کے علاوہ ممتاز طبی ماہرین لیوپس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے متعلق تفصیلی لیکچر دینگے۔