لندن : حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کانفرنس کا انعقاد

London

London

لندن(جیوڈیسک)میں حضرت فاطم الزہراسلام اللہ علیہا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مذاہب کے لیڈروں نے جناب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔

کہ برگزیدہ ہستیوں کو ایک ساتھ مل کر یاد کرنے سے مذاہب کے درمیان غلط فہمیوں کو بڑی حد تک دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔