لاس اینجلس : انتظامیہ نے پولیس اہلکاروں کو باڈی کیمرے فراہم کرنا شروع کر دئیے

Body Camera

Body Camera

واشنگٹن (جیوڈیسک) پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے بڑھتے واقعات کے بعد لاس اینجلس انتظامیہ نے پولیس اہلکاروں کو باڈی کیمرے فراہم کرنا شروع کردئیے ہیں۔

جو کسی بھی آپریشن کے دوران ریکارڈنگ کرتے رہیں گے۔ اگلے سال پولیس اہلکاروں کو سات ہزار کیمرے فراہم کئے جائیں گے۔

جو ان کی بیلٹ کے ساتھ منسلک ہوں گے۔