fbpx

لاس اینجلس پولیس نے ایک بے گھر افریقی کو ہلاک کر دیا.

اتور کے رو‍ز لاس اینجلس پولیس نے ایک بے گھر افریقی کو ہلاک کر دیا. گواہوں کے مطابق بے گھر افریقی جو سڑک کنارے سو رہا تھا۔ پولیس کے گرفتار کرنے پر جگڑا ہوا۔ جس پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے افریقی شخص کو ہلاک کردیا۔

https://www.asalmedia.com/?p=731321