ایم کیو ایم کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ

Imran khan &Altaf bahe

Imran khan &Altaf bahe

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔

ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعوی الطاف حسین کیخلاف بیان دینے پر کیا جائیگا۔