ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

PTI-MQM

PTI-MQM

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔

ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعوی الطاف حسین کیخلاف بیان دینے پر کیا جائیگا۔