ایم کیو ایم تبدیلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی سید شمشاد جعفری

ملتان : متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کھا ھے کہ ایم کیو ایم تبد یلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی اھنیوں نے ان خیالات کا اظھار ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے ارکان سے گفت گو کرتے ھوئے کھا۔

اس موقع پر رائے خالد محمود ،جاوید اقبال چمیہ، عمران اعظم گاڈی، محمد ادریس جامی، سکندرگوپانگ، راؤمحمد خالد موجود تھے سید شمشاد جعفری نے کھا کہ جنوبی پنجاب کے تمام 93 صوبائی حلقوں اور 43 قومی حلقوں پر حق پرست امید وار کھٹرے کئیے گئے ھیں۔

ایم کیو ایم نے سیاست میں نئے باب کا آغاز کردیا ھے ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر جاگیرداروں کے زیر تسلط جنوبی پنجاب میں رکشہ ڈرائیوں اور مزدور الیکشن لٹررھے ھیں ایم کیو ایم کی خطے میں بٹرھتی ھوئی مقبولیت سے جاگیرداروں بوکھلد ھٹ کا شکارھیں۔