شادی کر لی دولہا کا نام بعد میں بتاں گی : وینا ملک

Veena Malik

Veena Malik

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اداکارہ وینا ملک نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی کر لی ہے۔دولہا کانام بعد میں ظاہر کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وینا ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے کل ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی کر لی ہے۔

اس موقع پرچند قریبی دوست اور اہلخانہ موجود تھے۔ویناملک نے لکھا ہیشادی ان کی زندگی کا خوشگوار ترین لمحہ ہے۔وہ اپنے شوہر کا نام بعد میں ظاہر کریں گی۔سوشل میڈیا پرجاری ہونے والا یہ پیغام پڑھنے والے بیشتر لوگ اسے اپریل فول قرار دے رہے ہیں۔