مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

maryam nawaz

لاہور (جیو ڈ یسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہونے سیشن کورٹ پہنچ گئی ہیں۔

ان کے ہمراہ میاں مرغوب بھی ہیں ۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرنے مریم نواز سمیت یگر کوطلب کیا تھا۔