میاں برادران کی پالیسیوں کے دو رس نتائج برآمد ہونگے : چوہدری عتیق الرحمن

کھاریاں : راہنما مسلم لیگ ن چوہدری عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ میاں برادران کی پالیسیوں کے دو رس نتائج برآمد ہونگے ہم نے ہمیشہ میاں برادران کی قیادت پراعتماد کیا ہے اور مسلم لیگ ن کے امیدواران کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ہیں۔

انشاء اللہ چوہدری عابدرضا جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ہم چوہدری عابدرضا کی قیادت میں متحد ہیں اور ان کے قیادت میں کھاریاں شہر اور تاجر برادری کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل کرنے کیلئے اپنا تن من دھن قربان کردیں گے۔