چوہدری قمر زمان آف باہر وال کی چوہدی عابد رضا کوٹلہ سے ملاقات

کھاریاں : چوہدری قمر زمان آف باہر وال کی چوہدی عابدرضا کوٹلہ سے ملاقات انہوں نے چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو ایم این اے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ کوٹلہ برادران منتخب ہو کر بھی عوامی خدمت کافریضہ سرانجام دیتے رہیں گے۔

باہر وال کی عوام نے انہیں بھاری مینڈیٹ دیا ہے انشاء اللہ آئندہ بھی چوہدری عابدرضا کے شانہ بشانہ ہیں اور انہیں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں چوہدری عابدرضا میاں برادران کی قیادت میں ہم حلقہ این اے107 کو مسلم لیگ ن کا گڑھ بنا کر دم لیں گے۔