شدت پسندوں سے جھڑپ میں امن لشکر کے 3 رضا کار جاں بحق، کئی اغوا

Khyberagency

Khyberagency

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں شدت پسندوں اور امن لشکر میں جھڑپ جاری ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ میں امن لشکرکے 3 رضا کار جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے کئی رضا کاروں کوبھی اغوا کر لیا ہے۔