محمد حسین چوہان کا پوتا ، ٹھیکیدا وقار چوہان کا بیٹا اور محمد افضال چوہان کا بھتیجا عبداللہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا

لالہ موسیٰ : محمد حسین چوہان کا پوتا ، ٹھیکیدا وقار چوہان کا بیٹا اور محمد افضال چوہان کا بھتیجا عبداللہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا تھا ، اسکی نماز جنازہ شیخاں والا قبرستان میں ادا کی گئی اور سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا ۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

جن میں خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر ، ارشد محمود بٹ سابق کونسلر ، چوہدری طارق خواص پور،چوہدری صدام خواص پور ، چوہدری مدثر گجرسیدا گول ، چوہدری رخسار محی ء الدین ، حاجی عبدالنعیم بٹ ، محمد اکرم بٹ ، جمشید ارشد بٹ ، محمد ارشد بٹ ، حافظ چوہدری عدنان ، شہبان باجوہ ، چوہدری عامر سیداگو ل ، عمر رفیق پٹواری ، چوہدری عنایت سیداگول ، چوہدری شبیر سیدا گول سابق کونسلر و دیگر معززین علاقہ موجود تھے۔