محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیظ کی صدارت میںایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل محمدزبیر حفیظ نے سیشن 2013-14 ء کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کیا۔